پیاز نرگس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نرگس کے پودے کی جڑ جو بالکل پیاز کی شکل کی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نرگس کے پودے کی جڑ جو بالکل پیاز کی شکل کی ہوتی ہے۔